کوالٹی آن لائن سٹور پر ابھی ہم مزید پراڈکٹ اپلوڈ کر رہے ہیں۔

Shop Now

    • English
Cart
Your cart is currently empty.

پاکستان کے ہول سیلرز حضرات کےلئے خوشخبری

پاکستان کا سستا اور معیاری ہول سیل سٹور

تمام دوکاندار حضرات کے لئے سنہری موقع۔ہماری کوالٹی سٹور میں آپ کو ہر قسم کے برانڈز کی بہترین ہول سیل قیمتیں ملیں گی۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ کو ہمیشہ بہترین کوالٹی ملے گی۔

!اب خریداری کرنا ہوا بہت آسان

ہماری ویب سائٹ پر آپ کوالٹی کاسمیٹکس ہول سیل سٹور آن لائن کے ساتھ آپ کی خوبصورتی کی خواہشات کو پورا کریں گے۔ ہمارے وسیع انتخاب کو دیکھ کر آپ اپنی مرضی کے مطابق انتخاب کر سکتے ہیں۔

کوالٹی کاسمیٹکس پر آئیں ،اپنی مرضی کا میک اپ لے جائیں۔۔

ہمارے سٹور سے خریدی گئی ہر چیز کی معیاری کی گاڑنٹی دی جاتی ہے۔ آپ کو شوروم میں معیاری اور چائنہ کی ہر طرح کے میک اپ کی اشیاء ملیں گے۔

سکن کیئر ،اور فیشل کی تمام ورائٹی

ہماری کم قیمتیں اور نہایت آسان سسٹم آپ کو آسانی سے آپ کی خریداری کرنے میں مدد دیتا ہے۔

چاہے ہول سیل پر ایک پیس لو یا درجن لو یا کاٹن لو!آپ کی مرضی

جی ہاں!بلکل ہمارے سٹور پرآپ جتنی شاپنگ چاہیں،آپ کر سکتے ہیں۔

خریدار کے لئے کچھ ضروری ہدایات

کوالٹی سٹورآن لائن کو بنانے کا مقصد تمام تر ہول سیل حضرات کو کم قیمتوں میں اچھی کوالٹی کی معیاری اشیاء فراہم کرنا ہے۔
کوالٹی آن لائن سٹور سے آپ کوئی بھی مال کم از کم 12 عدد میں خرید سکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ سے کوئی بھی شاپنگ نہیں کر سکے گا صرف آپ اس آن لائن سٹور پر ریٹ کو دیکھ کر پھر دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے آرڈر بک کروا سکتے ہیں۔
خریدار جس اڈے پر مال بلٹی کروانا چاہے گا کمپنی اس اڈے سے مال کو مکمل حفاظت کے ساتھ بلٹی کروا دے گی۔
بلٹی خرچہ ادا کرنے کی ذمہ داری خریدار کی ہو گی۔مکمل بل کی ادائیگی ایڈوانس پیمنٹ پر ہوگی۔

Email Address
(ای میل ایڈریس)

support@quality-cosmetics.com

Call Us
(رابطہ نمبر)

042-37660992
042-37376412

Shop Location
(دکان کا پتہ)

Quality Cosmetics 1st Floor Madina Center Near Plastic Dana Market,Shahalam Lahore
کوالٹی کاسمیٹکس فرسٹ فلور مدینہ سینٹر نزد پلاسٹک دانہ مارکیٹ نزد شاہ عالم مارکیٹ،لاہور

Brands Collection